حیدرآباد۔6۔مارچ (اعتماد نیوز)آندھراپردیش تنظیم جدید کو قانونی موقف کے
بعد بھی آج سپریم کورٹ میں اس بل کے خلاف بارہ درحواستیں داخل کی گئیں۔
سابق ریاستی وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی ‘معطل
ارکان اسمبلی سبم
ہری‘انڈاولی ارون کمار ‘رایا پاٹی سامبا شوا راؤ ‘اور دیگر نے سپریم کورٹ
میں انفرادی طور پر درخواست داخل کی۔چنانچہ ذرائع کے مطابق کل سپریم کورٹ
میں اس درخواست پر سماعت ممکن ہے۔